the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


 پٹھان کوٹ میں فضائیہ کے اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی جانچ کے لئے پاکستان کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹي) کو اجازت دیئے جانے پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف مرکز ’بھارت ماتا کی جے ‘کی بات کرتا ہے تو دوسری طرف آئی ایس آئی کو ملک میں آنے دیا جاتا ہے۔
مسٹر کیجریوال نے آج ٹوئیٹ کر کے مسٹر مودی پر حملہ



کرتے ہوئے پوچھا، ’’ سر مودی جی نے آئی ایس آئی کو بلا کر بھارت ماتا کے ساتھ بہت بڑا دھوکہ کیا ہے پتہ نہیں مودی جی اور نواز شریف میں کیا ڈیل ہوئی ہے۔
‘‘ وزیر اعلی نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا، ’’منہ میں رام بغل میں چھری، بی جے پی - آر ایس ایس والے منہ سے بھارت ماتا کی جے بولتے ہے اور آئی ایس آئی کو بلا کر بھارت ماتا کی پیٹھ پر چھرا گھونپ دیتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.